Copytrading اکاؤنٹس

اپنی ٹریڈنگ کارکردگی میں بہتری لائیں، انویسٹرز کو راغب کریں اور اپنی آمدن میں اضافہ کریں۔ اگر آپ ٹریڈر بننا چاہتے ہیں تو اپنے اکاؤنٹ کی قسم منتخب کریں اور شروعات کریں
ٹریڈنگ کبھی بھی اتنی آسان نہ تھی۔

عمومی سوالات

1
میں ٹریڈر کیسے بن سکتا ہوں؟

MT4 اکاؤنٹ رکھنے والا JustMarkets کا کوئی بھی کلائنٹ ٹریڈر بن سکتا ہے۔ بس اپنے ٹریڈر ایریا میں جائیں اور اپنا ٹریڈر اکاؤنٹ سیٹ کریں۔

2
میں اپنے انویسٹرز سے حاصل ہونے والا کمیشن کیسے ایڈجسٹ کر سکتا ہوں؟

اپنے ٹریڈر ایریا میں جائیں، سیٹنگز دیکھیں، سلائیڈر کا استعمال کرتے ہوئے کمیشن ایڈجسٹ کریں اور ان تبدیلیوں کو محفوظ کریں۔ نیا کمیشن صرف اُن انویسٹرز سے لیا جائے گا جنھوں نے ایڈجسٹمنٹ کے بعد آپ کو سبسکرائب کیا ہو۔ دیگر تمام انویسٹرز کے لیے کمیشن میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی۔

3
مجھے اپنے انویسٹرز سے کمیشن کب موصول ہو گا؟

کمیشن کی ادائیگی ہر ہفتے (EET) کے مطابق اتوار کی شام 6:00 بجے کی جاتی ہے۔

4
میرے انویسٹرز پر کمیشن کب لاگو کیا جاتا ہے؟

کمیشن ہفتہ کے روز کلوزڈ آرڈرز پر عائد کیا جاتا ہے۔

5
میں کمیشن کیسے حاصل کر سکتا ہوں؟

ہم اسے سپیشل ٹریڈر والٹ میں ٹرانسفر کرتے ہیں۔ اور آپ اپنے ٹریڈر والٹ سے اسے اپنے کسی بھی ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں ٹرانسفر یا کیش کروا سکتے ہیں۔