اپنے مکمل ٹریڈنگ پوٹینشل تک پہنچیں

یا اس کے ساتھ جاری رکھیں

ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

گولڈ، آئل، انڈیسز اور کرپٹو کی ٹریڈنگ اعتماد کے ساتھ کریں

آپ کی حکمتِ علی کے لیے بہترین ٹریڈنگ شرائط ہونی چاہیئیں – کیوں کہ ہر ٹریڈ اہم ہے۔

• فوری ودڈرالز

کہیں بھی کسی بھی وقت اپنے فنڈز تک رسائی پائیں۔¹

• کم اور مستحکم اسپریڈز

ٹائٹ اسپریڈز کے ساتھ مستحکم ٹریڈنگ جو 0 پِپس سے شروع ہوتے ہیں۔

• تیز ایگزیکیوشن

آرڈر ایگزیکیوشن میں ایک سیکنڈ کا کچھ حصّہ لگتا ہے۔

JustMarkets app

• کوئی کمیشن نہیں

ہمارے Pro اور Standard اکاؤنٹس پر کمیشن فری ٹریڈنگ کریں

• سویپ-فری ٹریڈنگ

تمام کلائنٹس کے لیے کوئی اوورنائٹ چارجز نہیں۔

• 24/7 لائیو سپورٹ

کوئی سوالات ہیں؟ پروفیشنل سپورٹ کے ساتھ جواب ہر وقت موجود ہیں۔

مستحکم اور پائیدار قیمتیں

عالمی مارکیٹس کے انسٹرومنٹس تک رسائی پائیں۔

انسٹرومنٹ
لیوریج
ایوریج اسپریڈ، pips ایوریج اسپریڈ، pips
سویپ-فری
Gold vs US Dollar
1:3000
1.1
Available
Euro vs US Dollar
1:3000
0.7
Available
Bitcoin vs US Dollar
1:500
141
Available
Brent Crude Oil CFD
1:200
0.3
Swap applied
Dow Jones 30 Index
1:500
2
Available
Apple Inc
1:20
0.7
Available
JustMarkets iOS and Android

چلتے پھرتے ٹریڈنگ کریں۔ کہیں بھی، کبھی بھی۔

JustMarkets iOS and Android

ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اسکین کریں

iOS اور اینڈرائیڈ

Windows

MacOS

مزید آپشنز

عالمی طور پر قابلِ بھروسہ بروکر کے ساتھ ٹریڈنگ کریں

کلائنٹس اور پارٹنرز کے ساتھ اعداوشمار کے حوالے سے ہمارا عزم واضح ہے۔

3+
ملین ٹریڈرز
160+
کور کیے گئے ممالک
50+
انڈسٹری میں ایوارڈز
5
ریگولیٹری لائسنسز

آپ کا تحفّظ ہماری ترجیح ہے

ہم ایڈوانسڈ سیکیورٹی اقدامات کے ساتھ آپ کی پرائیویسی کی حفاظت کرتے ہیں تا کہ یقینی بنایا جا سکے کہ آپ کے فنڈز اور پیمنٹس محفوظ ہیں۔ ہماری نیگیٹو بیلنس پروٹیکشن کے ساتھ آپ اعتماد سے ٹریڈنگ کر سکتے ہیں۔

JM logo

عمومی سوالات

1
ڈپازٹ کیسے کروائیں؟

اپنا پہلا ڈپازٹ کروانے کے لیے ان ہدایات پر عمل کریں:

  1. اپنے پرسنل ایریا (PA) میں لاگ اِن کریں۔
  2. فنڈ -< ڈپازٹ ٹیب پر جائیں۔
  3. آپ جس ٹریڈنگ اکاؤنٹ کو ٹاپ اَپ کرنا چاہتے ہیں وہ منتخب کریں۔
  4. دستیاب آپشنز کی لسٹ میں سے اپنا ترجیحی پیمنٹ ذریعہ منتخب کریں۔ فی ٹرانزیکشن کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ لمٹ کے فرق اور اوسط پراسیسنگ ٹائم کو مدّنظر رکھیں۔
  5. اپنی پیمنٹ کی تفصیلات درج کریں (منتخب کردہ ذریعے کی ہدایات اور اشاروں پر عمل کریں)۔
  6. رقم کے خانے میں ڈپازٹ کی کُل رقم درج کریں۔ آپ کے پیمنٹ اکاؤنٹ میں اتنی رقم موجود ہونی چاہیے جو کنورژن ریٹ کے مطابق “ڈپازٹ کی جانے والی رقم” کے خانے میں دکھائی جا رہی ہے (اگر اطلاق ہو)۔
  7. ڈپازٹ کے بٹن پر کلک کریں۔ آپ کو پیمنٹ پراسیسنگ پیج پر ری ڈائریکٹ کر دیا جائے گا جہاں آپ کو ڈپازٹ فارم مکمل کرنا ہو گا اور ٹرانزیکشن کی تصدیق کرنی ہو گی۔

2
فنڈز کیسے ودڈرا کروائیں؟

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں اور اپنی تفصیلات کا استعمال کرتے ہوئے اپنے پرسنل ایریا میں لاگ اِن کریں۔ پھر ان ہدایات پر عمل کریں:

  1. فنڈنگ -<ودڈرالز پر جائیں: بائیں جانب مینیو میں، فنڈز سلیکٹ کریں اور پھر ودڈرال منتخب کریں۔
  2. اپنا ٹریڈنگ اکاؤنٹ سلیکٹ کریں: آپ نے جس ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں سے فنڈز ودڈرا کروانے ہیں وہ منتخب کریں۔
  3. ودڈرال کا ذریعہ منتخب کریں: “ودڈرال کا ذریعہ” کے خانے پر ٹچ کریں اور لسٹ میں سے اپنا ترجیحی ذریعہ سلیکٹ کریں۔ تمام ضروری تفصیلات درست طریقے سے درج کریں۔
  4. ودڈرال کی رقم کی تصدیق کریں: ودڈرال کے لیے دستیاب رقم کو رقم کے ایریا میں ظاہر کیا جائے گا۔
  5. ودڈرال شروع کریں: تمام تفصیلات کے اندراج کے بعد ودڈرال کے بٹن پر کلک کریں۔ ہمارا فائننس ڈپارٹمنٹ آپ کی ودڈرال کی درخواست کو پراسیس کرے گا۔

3
ودڈرال پراسیسنگ ٹائم کیا ہے؟

ہمارا فائننس ڈپارٹمنٹ تمام ودڈرالز پر عملدرآمد کرتا ہے جو تھرڈ پارٹی کی جانب سے آپ کے اکاؤنٹ تک غیر مجاز رسائی کو روکنے کے لیے یہ یقینی بناتا ہے کہ ہر ایک ٹرانزیکشن کا تسلّی سے جائزہ لیا جائے۔ یہ پراسیس آپ کے بجٹ کی اعلیٰ ترین سیکیورٹی کی ضمانت دیتا ہے۔

نوٹ: JustMarkets پر ہم اپنی سائیڈ سے فوری (1 منٹ کے اندر اندر) ودڈرالز اور ڈپازٹس فراہم کرتے ہیں۔ تاہم، کچھ صُورتوں میں پرووائیڈر سائیڈ کی طرف سے تاخیر ممکن ہے۔

4
آپ کون سے پیمنٹ ذرائع آفر کرتے ہیں؟

JustMarkets ڈپازٹ کے لیے متعدد آپشنز فراہم کرتا ہے۔ آپ ای-والٹس، بنک کارڈز، لوکل پیمنٹ ذرائع، WIRE وغیرہ کے ذریعے ڈپازٹ کروا سکتے ہیں۔ تمام دستیاب پیمنٹ ذرائع یہاں چیک کریں۔

5
JustMarkets موبائل ٹریڈنگ ایپ کیسے استعمال کریں؟

اپنے ایپ اسٹور سے یہ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، سائن اِن کریں یا اکاؤنٹ بنائیں اور ہمارے پلیٹ فارم پر موجود تمام ٹُولز اور فیچرز تک رسائی کے ساتھ ٹریڈنگ شروع کریں۔

6
کیا میں JustMarkets ایپ میں اپنا پرسنل ایریا مینیج کر سکتا ہوں؟

جی ہاں، آپ ایپ کے اندر ہی براہِ راست اپنا پرسنل ایریا مینیج کر سکتے ہیں۔ اس میں اپنے اکاؤنٹس رجسٹر کروانے، تخلیق کرنے اور مینیج کرنے کے ساتھ ساتھ چند کلکس میں ذاتی تفصیلات اَپ ڈیٹ کرنا بھی شامل ہے۔

7
ایپ کے ذریعے رقم کیسے ڈپازٹ اور ودڈرا کروائیں؟

JustMarkets ایپ کے ذریعے رقوم ڈپازٹ اور ودڈرا کروانا انتہائی سادہ اور آسان ہے۔ سب سے پہلے، ڈپازٹ اور یا ودڈرال سیکشن پر جائیں، اس کے بعد وہ ڈپازٹ اکاؤنٹ سلیکٹ کریں جو آپ کے لیے موزوں ہے، پھر اپنا ترجیحی پیمنٹ کا ذریعہ منتخب کریں اور آخر میں اسکرین پر موجود ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اپنی ٹرانزیکشن مکمل کریں۔